LOADING

Type to search

Sayings Of Sultan Bahoo R.A

شریعتِ مطہرہ ، حضرت سلطان باھُوؒ کے ارشادات کی روشنی میں

Alfaqr.Tv Dec 05

ہر مراتب از شریعت یافتم

پیشوائے خود شریعت ساختم

میں نے ہر مرتبہ شریعت سے حاصل کیا اور شریعت کو ہی اپنا راہبر و رہنما بنایا سوائے شریعت کے معرفت کا کوئی اور راستہ نہیں

برد بالا عرش و کرسی با شریعت شاہراہ

ہر مقامش خوش بدیدم سرِ وحدت از اِلہٰ

راہِ شریعت پر گامزن ہو کر میں عرش و کرسی سے بالا تر مقامات پر جا پہنچا اور سرِ وحدت کے ہر مقام کا خوب مشاہدہ کیا

www.alfaqr.net

www.sultanbahoo.net